Translations:Meta:Administrators/4/ur

From Miraheze Meta, Miraheze's central coordination wiki

منسوخی[edit source]

منتظم اپنی اجازت سے محروم ہوسکتا ہے اگر:

  • عدم اعتماد کی درخواست صارف کے خلاف کھولی گئی ہے اور اس میں ۵۰ فیصد سے زیادہ کی حمایت کا تناسب ہے،
  • صارف نے میٹا ویکی پر تین (3) مہینوں تک کوئی لاگ ہرکت یا ترمیم نہیں کی ہے، جس میں منتظم آلات کی ضرورت ہے۔