خصوصیات کی درخواست کریں

From Meta
Jump to navigation Jump to search
This page is a translated version of the page Request features and the translation is 79% complete.
Other languages:
Deutsch • ‎English • ‎Türkçe • ‎español • ‎français • ‎magyar • ‎português do Brasil • ‎suomi • ‎svenska • ‎русский • ‎اردو • ‎العربية • ‎हिन्दी • ‎বাংলা • ‎中文 • ‎中文(中国大陆)‎ • ‎中文(台灣)‎ • ‎日本語 • ‎한국어

اگر آپ اپنے ویکی کے لیے کنفیگریشن تبدیلی کی درخواست کرنا چاہتے ہیں تو آپ صحیح جگہ پر آ گئے ہیں۔

سادہ خصوصیات (جیسے موجودہ ایکسٹینشنز کو فعال کرنا، نشان/فیویکن وغیرہ کو تبدیل کرنا) اپنی ویکی پر "خصوصی:مینیج ویکی" پر جا کر کیا جا سکتا ہے۔ دوسری ترتیبات کے لیے جو وہاں نہیں ہیں ہم ایک بیرونی نظام استعمال کرتے ہیں، جسے "فابریکیٹر" کہتے ہیں۔ یہ کافی حد تک ٹکٹ سسٹم کی طرح ہے، آپ اپنی درخواست کے لیے ٹکٹ بناتے ہیں۔

گرے آؤٹ آپشنز کے لیے براہ کرم ایک اسٹیورڈ سے پوچھیں کیونکہ دیگر ضروریات کی وجہ سے ان کو فعال/غیر فعال کرنا محدود ہے۔ اگر کوئی توسیع یا ترتیب جو آپ چاہتے ہیں وہ فہرست میں نہیں ہے تو براہ کرم فابریکیٹر پر ٹکٹ کھولیں۔

فابریکٹر کا استعمال

Please register a Phabricator account (please use your MediaWiki account!), and associate an email address with it (so you will be notified when a comment has been posted on your ticket). Our Phabricator installation is hosted on our own servers, so your email address (and any other data you input) won't be transferred to a third party. Note: To use Phabricator your email needs to be verified.

ماضی میں ہم نے اس ویکی پیج پر فیچر کی درخواستوں کا سراغ لگایا (آرکائیوز کے لیے نیچے ملاحظہ کریں)، اور ہم نے اپنے صارفین کو ہدایت کی کہ وہ نان ایکسٹینشن/کنفیگریشن کی درخواستیں لگائیں (جیسے انفو باکسز کی درخواست یا اپنی ویکی کو میراہیزی میں منتقل کرنا)۔ فابریکیٹر پر، ہمارے پاس مختلف شکلیں ہیں جو آپ ہر قسم کی درخواست کے لیے استعمال کر سکتے ہیں:

درخواستوں کی اقسام

If you want to request an extension and/or configuration change that is not on ManageWiki for your wiki, please use this form.

For all other kinds of requests, or to report bugs, please use this form.

If you want to request an import see Moving a wiki to Miraheze and Imports

نوٹ: تمام درخواستوں کے لیے براہ کرم اپنا ویکی نام شامل کریں!

ہماری مدد کرنے کے لیے، براہ کرم ہر خصوصیات کی درخواست کے لیے ایک الگ ٹاسک بنائیں۔

ہم کوشش کرتے ہیں کہ فابریکٹر کے استعمال کو ہر ممکن حد تک آسان بنایا جائے۔ اگر آپ کو ٹکٹ بنانے میں مدد کی ضرورت ہو تو، براہ کرم ای آر سی یا SN پر مدد طلب کرنے میں ہچکچاہٹ نہ کریں۔

آپ اس کو گہرائی سے فابریکیٹر کے سبق لیے بھی پڑھ سکتے ہیں۔

آرکائیوز

یہاں تمام پرانی خصوصیات درخواستیں ہیں جنہیں آرکائیو کیا گیا ہے: