میٹا:ویکی موجدین

From Meta
This page is a translated version of the page Meta:Wiki creators and the translation is 74% complete.
Outdated translations are marked like this.
مختصر راستہ:
WC
ویکی موجدین
یہ صفحہ میٹا ویکی ویکی موجدین (wikicreator) کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے، اور متعلقہ پالیسیاں پیش کرتا ہے۔
Miraheze Wiki Creator.PNG

ویکی موجدین وہ صارفین ہیں جو ویکی درخواستوں کو منظور یا رد کر سکتے ہیں۔ ان کو خاص:تخلیق ویکی تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں، اور کسی بھی ویکی درخواست پر ایک اضافی فارم دیکھ سکتے ہیں۔

وہاں فی الحال 12 ویکی موجدین اور $stewardcountf مضیفین ہیں (کل $totalcountf)۔

تقرری

Meta:Requests for permissions پر درخواست دے کر صارفین خود کو یا دوسرے صارفین کو ویکی موجد کے کردار کے لیے نامزد کر سکتے ہیں۔ جب بھی نامزدگی قبول کی جاتی ہے (اگر کسی اور کی طرف سے نامزد کیا جاتا ہے، ورنہ درخواست جمع کرکے فوری طور پر قبول ہوتی ہے)، درخواست کو کم از کم تین (3) دن تک کھلا رہنا چاہیے۔ اس مدت کے دوران برادری میں سے کوئی بھی امیدوار کی درخواست پر Symbol support vote.svg Support، Symbol oppose vote.svg Oppose یا Symbol neutral vote.svg Neutral ووٹ دے سکتا ہے۔

کچھ دوسرے صارف گروپوں کے برعکس، ویکی موجدین کے کردار کے لیے کم از کم حمایت فیصد نہیں ہے۔ ایک مضیف درخواست بند کر دے گا اور برادری کے تبصروں کی بنیاد پر فیصلہ کرے گا۔

حقوق کو ہٹانا

غیر فعالیت

ویکی موجدین جنہوں نے کم از کم تین ماہ تک کسی بھی شکل میں برادری میں تعاون نہیں کیا، ان کے حقوق الگ کر دیے جا سکتے ہیں۔

منسوخی

ویکی موجد کے حقوق کو مضیف کے ذریعے ہٹاۓ جا سکتے ہیں اگر ویکی موجد ویکی تخلیق کرتے وقت مواد کی پالیسی کی بار بار خلاف ورزی کرے گا۔ اگر ویکی موجد (ممکنہ طور پر) نقصان کا سبب بنتا ہے (تکنیکی نقطہ نظر سے) یا نظام منتظمین کے لیے غیر معقول کام کا بوجھ پیدا کرتا ہے تو نظام منتظمین کے ذریعے بھی حقوق کو ہٹایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کوئی ویکی موجد اپنے مراعات کا غلط استعمال کر رہا ہے، تو براہ کرم ایک مضیف سے رابطہ کریں۔

Additionally, the rights may also be removed by a system administrator if the wiki creator (potentially) causes damage (from a technical view) or creates unreasonable workload for System administrators. If you feel a wiki creator is misusing their privileges, please contact a Steward.

حقوق دوبارہ حاصل کرنا

ویکی موجدین جن کے حقوق کسی مضیف یا نظام منتظمین کے ذریعے ہٹا لیے گئے ہیں، بغیر کسی وجہ کے، وہ تقرری کے طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے اپنے حقوق واپس کرنے کی درخواست کر سکتے ہیں۔

نظام منتظمین

نظام منتظمین (موجودہ نظام منتظمین کی فہرست کے لیے یہ صفحہ دیکھیں) کو یہ حق برادری کی تقرری کے بغیر دیا جا سکتا ہیں اور وہ کسی بھی سرگرمی کے تقاضوں سے مستثنیٰ ہیں۔ تاہم، غیرفعالیت کی چھوٹ اس لمحے سے فوراً ختم ہو جاتی ہے جب صارف نظام منتظمین گروپ میں نہیں رہتا ہے۔

ویکی موجدین کی فہرست

  • آخری بار تازہ کردہ: 2022-07-07
  • ویکی موجدین کی کُل تعداد: 13
+/- صارف نام زبانیں دوسرے حقوق آی آر سی پر لیبرا چیٹ عرفیت
Agent Isai en-N, es-N, fr-3 administrator, interface administrator, interwiki administrator, central notice manager, steward Agent
Chrs en-N patroller, rollbacker, interface administrator chrs
DarkMatterMan4500 autopatrolled darkmatterman450
Dmehus en-N, fr-1 interwiki administrator dmehus
HeartsDo fr-N, en-2 patroller, rollbacker, translation administrator HeartsDo or HeartsDo|Feed
Hispano76 es-N autopatrolled, rollbacker Hispano76
Naleksuh en-N, nl-1, de-1 patroller, interface administrator Naleksuh
Reception123 ro-N, en-4, fr-3 bureaucrat, administrator, interface administrator, steward, system administrator Reception123 or Reception|away
Universal Omega en-N patroller, interface administrator, interwiki administrator, global rollbacker, system administrator CosmicAlpha
Zppix en-N administrator Zppix
シュヴァルツ ja-N, en-1 autopatrolled

نقشہ

The following is a chart of wiki creators/ur.
User:StartusUser:RaidarrUser:AvengiumUser:Agent IsaiUser:ChrsUser:DarkMatterMan4500User:IntegerUser:Waki285User:RedminUser:NaleksuhUser:CircleyDoesExtracterUser:そらたこUser:Universal OmegaUser:FurricaneUser:DmehusUser:MrJaroslavikUser:Sario528User:シュヴァルツUser:ChipWolfUser:CmgUser:TBCtableEXUser:HypercaneUser:Gustave LondonUser:ExamknowUser:Amanda CatherineUser:RhinosF1User:SA 13 BroUser:BonnedavUser:FungsterUser:EduaddadUser:PkbwcgsUser:Hispano76User:Msnhinet8User:Centrist16User:開拓者User:ÆROUser:OlegCinemaUser:PaladoxUser:CoolieCoolsterUser:GOTILONUser:ItsPugleUser:Sau226User:ABA4342345BB871590000BE3BBB2F5E8User:HeartsDoUser:CnocBrideUser:ZppixUser:AlvaroMolinaUser:SamuelUser:Lawrence-PrairiesUser:VoidUser:Guy vandegriftUser:MacFan4000User:TheresNoTimeUser:CoreyUser:XOFUser:SammyUser:TriXUser:LabsterUser:SleepyModeUser:reviUser:NDKillaUser:Reception123


مزید دیکھیے

User:John/WikiStats - regularly updated raw data source from a MariaDB database query showing the total wiki creations of current and former wiki creators and total wiki creations of current and former wiki creators since 1 January 2020