میٹا:ترجمہ منتظمین

From Miraheze Meta, Miraheze's central coordination wiki
This page is a translated version of the page Meta:Translation administrators and the translation is 71% complete.
Outdated translations are marked like this.



مختصر راستہ:
Meta:TA
ترجمہ منتظمین
یہ صفحہ ترجمہ منتظمین (translationadmin) کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے اور متعلقہ پالیسیاں پیش کرتا ہے۔

ترجمہ منتظمین ترجمہ کے لیے صفحات کو نشان زد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

اگر آپ کے پاس صفحات کے ترجمہ کرنے کے لیے کوئی درخواست ہے (بشمول ترمیم کرنے والے یونٹس)، بلا جھجھک فہرست میں درج کسی ترجمہ منتظم کے صارف بحث صفحہ پر پوچھیں، یا منتظمین کے نوٹس بورڈ پر درخواست کریں۔

نوٹ: منتظمین کو بھی حق ہے کہ وہ صفحات کو ترجمہ کے لیے نشان زد کریں۔ مزید جانکاری کے لیے خصوصی:گروپ کے حقوق کی فہرست دیکھیں۔

See also