میٹا:عام دستبرداری

From Miraheze Meta, Miraheze's central coordination wiki
This page is a translated version of the page Meta:General disclaimer and the translation is 100% complete.

اس سائٹ تک رسائی حاصل کرکے، تمام میراہیزی صارفین، میراہیزی کی استعمال کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں، اور میراہیزی کی رازداری کی پالیسی کو قبول کرتے ہیں۔ میراہیزی پالیسیوں کی مکمل فہرست کے لیے عالمی پالیسیوں کی فہرست دیکھیں۔

میراہیزی اور اس کے صارفین اس ویکی یا میراہیزی کے زیر اہتمام کسی وکی پر کسی بھی مواد کی افادیت یا درستی کے بارے میں کوئی ضمانت نہیں دیتے ہیں۔ اپنے جوکھم پر استعمال کریں۔