میٹا:کاپی رائٹس

From Miraheze Meta, Miraheze's central coordination wiki
This page is a translated version of the page Meta:Copyrights and the translation is 100% complete.

میٹا وکی (یہ ڈومین، ذیلی ڈومینز نہیں جن کی ہم حمایت کرتے ہیں) پر موجود مواد کو لائسنس یافتہ Creative Commons Attribution-ShareAlike 4.0 License کے تحت جاری کیا گیا ہے، جب تک کہ دوسری صورت میں نوٹ نہ کیا جائے۔

نوٹ کریں کہ اس صفحے پر بیان کردہ کاپی رائٹس اور meta.miraheze.org پر کسی بھی دوسرے صفحے پر صرف میٹا ویکی پر اطلاق ہوتا ہے، نہ کہ میراہیزی ویکی فارم کی مکمل طور پر۔