میٹا:بیوروکریٹس
یہ صفحہ میراہیزی میٹا پالیسی کا ایک سرکاری دستاویز ہے جس میں اتفاق رائے اور/یا منتظمین ہدایت نامے پر عمل کیا جاتا ہے۔ اس میں ہونے والی تبدیلیاں بحث صفحہ، برادری نوٹس بورڈ یا تبصرہ کی درخواستوں پر تبادلہ خیال کیا جانا چاہئے۔ |
Bureaucrats
یہ صفحہ میٹا ویکی بیوروکریٹس (
bureaucrat ) کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے، اور متعلقہ پالیسیاں پیش کرتا ہے۔ |
میٹا بیوروکریٹس وہ صارف ہیں جو بوٹ، منتظمین اور دیگر بیوروکریٹس کی اجازتوں کا انتظام کرسکتے ہیں۔ میٹا پر ان کا کردار مذکورہ حقوق کی تفویض تک محدود ہے۔ وہ تنازعات کو حل کرسکتے ہیں اور آر ایف سی کا اتفاق رائے کا تعین کرسکتے ہیں، صارف کے حق کی درخواستوں اور صارف کے حقوق کو ہٹانے کی درخواستیں سنھبال سکتے ہیں۔
تقرری
صارفین میٹا:حقوق کی درخواستیں پر درخواست دے کر نامزد یا خود کو نامزدہ کرسکتے ہیں۔ جب بھی نامزدگی قبول ہوجائے (اگر کسی اور کے ذریعہ نامزد کیا گیا ہے، ورنہ درخواست جمع کروانا فوری طور پر قبولیت ہے)، درخواست کو کم از کم سات (٧) دن تک کھلا رہنا چاہئے۔ اس مدت کے دوران برادری میں سے کوئی بھی صارف امیدوار کی درخواست پر Support،
Neutral یا
Oppose کرسکتا ہے۔
In order for a user to be nominated for bureaucrat, they must also be a current Meta administrator.
۷۰ فیصد حمایت تناسب حاصل کرنے کے بعد جب کسی موجودہ بیوروکریٹ کے ذریعہ بند کی جاے تو درخواست کو کامیاب تصور کیا جائے گا۔
منسوخی
ایک بیوروکریٹ اپنی اجازت سے محروم ہوسکتا ہے اگر:
- عدم اعتماد کی درخواست صارف کے خلاف کھولی گئی ہے اور اس میں ۵۰ فیصد سے زیادہ کی حمایت کا تناسب ہے،
- صارف اپنا منتظم کا درجہ کھو دیتا ہے۔
دوبارہ گروپ میں داخل ہونا
مذکورہ بالا تقرری کے معیار کے بعد دوبارہ تقرری کے علاوہ دوبارہ گروپ میں داخل ہونے کی کوئی شقیں موجود نہیں ہیں۔
بیوروکریٹس کی فہرست
- آخری بار تازہ کاری: 2023-04-16
- میٹا بیوروکریٹس کی کل تعداد: 1
+/- | صارف کا نام | زبانیں | دوسرے حقوق | آی آر سی پر لیبرا چیٹ عرفیت |
---|---|---|---|---|
نقشہ

یہ بھی دیکھیں
- خصوصی:گروپ حقوق کی فہرست - بیوروکریٹس کے حقوق کی فہرست
- Special:ListUsers/bureaucrat - میٹا بیوروکریٹس کی خودکار فہرست