میٹا:آٹوپیٹرولڈ صارفین

From Miraheze Meta, Miraheze's central coordination wiki
This page is a translated version of the page Meta:Autopatrolled users and the translation is 83% complete.
مختصر راستہ:
Meta:AP
Autopatrolled users
یہ صفحہ میٹا ویکی آٹوپیٹرولڈ صارفین (autopatrolled) کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے، اور متعلقہ پالیسیاں پیش کرتا ہے۔

میٹا پر آٹوپیٹرولڈ صارفین وہ صارف ہیں جن کے پاس خود بخود گشت کرنے کی صلاحیت ہے۔

تاریخی طور پر، میٹا پر autopatrolled صارف گروپ میں غیر منتظمین صارفین کی ترمیم پر گشت کرنے اور انہیں گشت کے نشان پر نشان لگانے کی تکنیکی صلاحیت بھی تھی۔ تاہم، ایک مقامی میٹا وکی آر ایف سی (مستقل لنک) نے صارف گروپ کو autopatrolled اور گشت کرنے والے صارف گروپس میں تقسیم کردیا۔

مزید دیکھیں