گیجٹس/ہاٹکیٹ

From Miraheze Meta, Miraheze's central coordination wiki
This page is a translated version of the page Gadgets/HotCat and the translation is 80% complete.
Outdated translations are marked like this.

ہاٹکیک آپ کو زمرہ جات میں آسانی سے ترمیم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ آپ مکمل امدادی صفحہ مدد:گیجٹ-ہاٹکیٹ پر ویکیڈیمیا کمانس پر دیکھ سکتے ہیں۔

۲۰۲۱ کے جنوری تک، ڈیسک ٹاپ کے نظارے پر بے ٹایملیس (خاص طور پر، اگر آپ کی سکرین ۱۱۰۰ پی عکس سے بڑی ہے) ہاٹکیٹ کو تعاون نہیں کرتا ہے۔

چالو کرنے کا طریقہ

اپنے ویکی پر MediaWiki:Gadget-HotCat، MediaWiki:Gadget-HotCat.js، اور MediaWiki:Gadget-Hotcatcheck.js چسپاں کریں۔ مندرجہ ذیل لائن کو MediaWiki:Gadgets-definition میں شامل کریں: * HotCat[ResourceLoader|rights=edit|default]|HotCat.js|Hotcatcheck.js