بورڈ/غیر انکشاف معاہدے

From Meta
This page is a translated version of the page Board/NDAs and the translation is 100% complete.

کوئی بھی شخص غیر انکشاف معاہدے کو رضاکارانہ طور پر دستخط board(at)miraheze.org سے رابطہ کر کے کر سکتا ہے۔ براہ کرم نوٹ کریں کہ دستخط کرنے کے لیے آپ کو اپنا پتہ اور مکمل قانونی نام بورڈ سیکرٹری کو فراہم کرنا ہوگا۔


کردار جنہیں غیر انکشاف معاہدے کی ضرورت ہے

بورڈ کی ہدایت پر، آپ کو درج ذیل کردار حاصل کرنے کے لیے غیر انکشاف معاہدے پر دستخط کرنے کے طور پر نیچے شامل کیا جانا چاہیے:

دستخط

  • نیچے دی گئی فہرست صرف این غیر انکشاف معاہدے کی تصدیق پر میراہیزی ڈائریکٹر کے ذریعہ تازہ ہونی چاہیے۔ براہ کرم فرق میں ایک لنک شامل کریں اس بات کی تصدیق کے بعد کہ یہ کب شامل کیا گیا تھا اور کس کے ذریعے۔ غیر مجاز اضافے واپس کردیئے جائیں گے۔

تکنیکی ٹیم کی درخواست کے مطابقص، یہاں ان لوگوں کی فہرست ہے جنہوں نے میراہیزی لمیٹڈ کے ساتھ دستخط شدہ غیر افشاء کرنے کا معاہدہ کیا ہے: